
ᰔᩚ𝔾𝕙𝕦𝕝𝕒𝕞‿𝔾𝕙𝕠𝕦𝕤ᰔᩚ
May 29, 2025 at 08:55 AM
*قال المعلم للتلاميذ* :
*أنتم مصابيح المستقبل*
*فنظر أحد الطلاب إلى زميله* .
*فوجده نائم*
*فقال : استاذ*
*في لمبة_محروقة*🙂
استاد نے طلبہ سے کہا:
"تم سب مستقبل کے چراغ ہو!"
یہ سن کر ایک طالب علم نے اپنے پہلو میں بیٹھے ساتھی پر نظر ڈالی
وہ سو رہا تھا۔
طالب علم نے فوراً کہا:
"استاد جی! ایک بلب تو فیوز ہو چکا ہے!"
😂
4