
ᰔᩚ𝔾𝕙𝕦𝕝𝕒𝕞‿𝔾𝕙𝕠𝕦𝕤ᰔᩚ
May 31, 2025 at 04:42 PM
*شكا رجلٌ لزوجته سوء حفظه للقرآن،*
*فأقسمت له:*
*لو حفظتَ القرآن كاملاً، لزوجتك بامرأةٍ ثانية!*
*فأتمّ حفظَ القرآن في ستة أشهر،*
*فصامت الزوجةُ ثلاثة أيام!*
ایک شخص نے اپنی بیوی سے شکوہ کیا کہ قرآن یاد نہیں ہوتا۔
بیوی نے قسم کھا کر کہا:
"اگر تم پورا قرآن حفظ کرلو، تو میں تمہاری دوسری شادی کروا دوں گی!"
یہ سن کر شوہر نے چھے مہینے میں ہی پورا قرآن حفظ کر لیا۔
تو بیوی نے قسم کے کفارے کے طور پر تین روزے رکھ لیے!
😂
👍
3