ᰔᩚ𝔾𝕙𝕦𝕝𝕒𝕞‿⁠𝔾𝕙𝕠𝕦𝕤ᰔᩚ
ᰔᩚ𝔾𝕙𝕦𝕝𝕒𝕞‿⁠𝔾𝕙𝕠𝕦𝕤ᰔᩚ
June 1, 2025 at 01:00 PM
اللہ کی سر تا بہ قدم شان ہیں یہ ان سا نہیں انسان وہ انسان ہیں یہ قرآن تو ایمان بتاتا ہے انہیں ایمان یہ کہتا ہے میری جان ہیں یہ
❤️ 4

Comments