Mufti Waseem Madani
June 9, 2025 at 05:52 PM
*سبحان اللہ! کیسا ایمان افروز منظر...*
یہ کوئی عام جانور نہیں، یہ رب کی رضا کا پروانہ ہے...
جب اسے قربانی کے لیے لایا گیا، تو نہ ہچکچایا، نہ بغاوت کی...
بس جب ذبح کا وقت آیا، اور اس کے پاؤں باندھنے لگے...
تو وہ خود ہی زمین پر لیٹ گیا، گویا رب کی رضا میں سرِ تسلیم خم کر رہا ہو...
ایسا لگا جیسے وہ کہہ رہا ہو:
"میں رب کے حضور اپنا جسم پیش کرتا ہوں، مجھے باندھنے کی حاجت نہیں!"
اللہ اکبر!
کاش ہم بھی اس جانور سے سبق سیکھیں...
جو صرف رب کی رضا کے لیے، اپنی جان پیش کرنے کو تیار ہے۔
یہی ہے اصل قربانی کا جذبہ!
قربانی صرف جان کا نام نہیں...
یہ دل، خواہشات، اور انا کو رب کے حضور پیش کرنے کا نام ہے۔
🤲 اللهم تقبل منا ومنک
*محمد ضیاءالدین قادری*
❤️
😭
👍
😢
🙏
🤲
♥
❤
🌹
💚
66