Mufti Waseem Madani
June 18, 2025 at 05:12 AM
*خلیفہ ثالث ذوالنورین سیدنا عثمان غنی بن عفان رضی اللّٰہ عنہ کی سخاوت* آج بھی عام ہے یہ عمارت جس کی آپ زیارت کر رہے ہیں یہ ایک ہوٹل ہے جو سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی ملکیت ہے اس سے جو بھی منافع ہوتا ہے وہ سب مساکین و فقراء پر خرچ کیا جاتا ہے 🌹❤️ *کیا شان ہے!* میرے سید الاسخیا آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام عالیشان داماد رسول دو نور والے آقا سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی سخاوت کی❤️🌹❤️ 🤲🏻🌹 *اللہ پاک آپ کی سخاوت سے ہمیں بھی حصہ عطا فرمائے آمین* 🤲🏻🌹
Image from Mufti Waseem Madani: *خلیفہ ثالث ذوالنورین سیدنا عثمان غنی بن عفان رضی اللّٰہ عنہ کی سخاوت*...
❤️ 🤲 💚 🌼 💞 🙏 🫀 42

Comments