Mufti Waseem Madani
June 18, 2025 at 05:34 AM
🌹❤️ *ترکش دور حکومت میں* سلطان عبد الحمید علیہ الرحمہ نے حجاج کرام کے سفر کو آسان بنانے کے لئے ترکیا سے مکہ شریف تک 🚆 ریل گاڑی چلانے اور پٹری بچھانے کا حکم ارشاد فرمایا🌹❤️ مگر جنگ کے وجہ سے یہ منصوبہ مدینہ منورہ شریف تک محدود رہا مکہ مکرمہ تک یہ منصوبہ کامیاب نہ ہو سکا۔🥹
❤️مگر جب سلطان عبد الحمید علیہ الرحمہ ترکیا سے مدینہ شریف حج کے لئے پہنچے تو ریل گاڑی کے شور کو محسوس کیا اور نبی کریم صَلَّی اللہ علیہ وسلم اور مدینہ منورہ شریف کے ادب کی وجہ سے کہ نبی کریم صَلَّی اللہ علیہ والہ وسلم یہاں آرام فرما ہیں اور ریل گاڑی کا شور کہیں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تکلیف نہ پہنچاتا ہو اس پاکیزہ خیال اور ادب کی وجہ سے اسے بند کرنے کا حکم ارشاد فرما دیا
اس وقت سے اب تک یہ ریلوے اسٹیشن بند کے ❤️

❤️
💚
❤
🌹
🌺
💖
😢
😭
🙏
🫀
33