Mufti Waseem Madani
June 20, 2025 at 04:59 AM
السلام عليكم و رحمۃ اللہ ۔۔۔
*گنبدِ خضریٰ شریف کے سائے میں حاضر ہوں،*
آپ کے لیے دعا گو ہوں کہ اللہ کریم آپ کی جائز حاجات پہ نظر رحمت فرمائے ،دونوں جہاں کی سعادتیں آپ کا مقدر بنیں بلا حساب بخشش و مغفرت ہوجائے اور بار بار سرکار کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی بارگاہ میں حاضری کا اذن عطا فرمادیں ۔
🤲
❤️
😭
🙏
👍
🫀
69