Mufti Waseem Madani
June 20, 2025 at 12:18 PM
*سب سے پہلے آقا کریم کا استقبال کرنے والی خاتون*
دنیا میں سب سے پہلے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا استقبال کرنے والے اور آپ کے جسم اطہر کو چھونے والے ہاتھ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت شفاء رضی اللہ عنہا کے تھے
چنانچہ آپ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں شہنشاہ مدینہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی تو آپ میرے ہاتھوں میں جلوہ افروز ہوئے۔
(الشفاء 366/1)
*جمعہ مبارک*

❤️
🫀
🌹
💚
🌺
🖤
😍
🥹
47