•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
June 19, 2025 at 12:46 AM
*🥀سنہرے الفاظ🥀* آپ کو پتہ ہے انسان کا دل بھی ہجرت کرتا ہے۔ گناہوں سے نیکیوں کی طرف... کتنا خوبصورت ہے ناں دل کا ہجرت کرنا؟ اللّٰہ کے لیے ہجرت کرنا! کیوں ناں ہم آہستہ آہستہ ہر گناہ سے ہجرت کر جائیں؟ اپنی ذات کے ایک ایک حصے سے ہجرت لازم کر لی جائے تو مجھے یقین ہے کہ ایک دن ہم خود کو اللہ کے قریب پائیں گے! ان شاءاللّٰہ
❤️ 👍 2

Comments