
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
June 19, 2025 at 09:09 AM
Weather Conditions (Report) Today 10:42
#موسم_کی_صورتحال.
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب ہے گرمی کی یہ لہر اگلے 3 سے 4 روز تک جاری رہے گی حبس کی کیفیت میں شدید اضافے کا امکان ہے ہفتہ اور اتوار سے سندھ اور پنجاب کے جنوبی اور کچھ وسطی علاقوں کے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جو واقعی طور پر حبس میں کمی کا باعث بنیں گی۔
#پری_مون_سون_بارشیں۔
ہفتہ سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ بالائی پنجاب کشمیر اور بالائی خیبر پختون خواہ کے علاقوں کو متاثر کرے گا جس کے نتیجے میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، اٹک ، جہلم ، گوجرانوالہ ، گجرات ، منڈی بہؤالدین ، سیالکوٹ ، نارووال ، لاہور ، شیخو پورہ ، فیصل آباد ، سرگودھا ، پشاور ، کوہاٹ ، بنوں ، نوشہرہ ، مانسہرہ ، دیر ، مالاکنڈ ، کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے امکانات ہیں پنجاب اور خیبر پختون خواہ کے باقی علاقوں اور ابھی کی اپڈیٹ کے مطابق امکانات کم ہیں اس پیشگوئی میں تبدیلی ہو سکتی ہے اگر ان علاقوں میں بارش کے امکانات میں اضافہ ہوتا ہے تو ہم آپ کو ضرور آگاہ کریں گے ہماری اس سلسلے کے متعلق حتمی رپورٹ ہفتہ کو دی جائے گی۔
بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے۔
👍
1