
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
June 20, 2025 at 03:53 PM
*(1) ایک بیج کیسے یقین کر سکتا ہے کہ اس کے اندر ایک بہت بڑا درخت چھپا ہوا ہے؟*
*جس چیز کی آپ تلاش کر رہے ہیں، وہ آپ کے اندر ہی ہے۔*
*(2) نفرت اور بیزاری سے زیادہ آسان کوئی چیز نہیں ہے، کیونکہ محبت کے لیے ایک بڑے ظرف کی ضرورت ہوتی ہے۔*
❤️
1