•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
June 20, 2025 at 04:43 PM
بریکنگ نیوز علماء اور طلباء کے لئے بجٹ میں بڑی پیش رفت وخوشخبری مساجد ومدارس کے علمائے کرام اور طلباء کے لیے پاکستانی بجٹ میں بڑی پیش رفت وزیر خزانہ کی خصوصی کاوشوں سے وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم جون سے درجہ اولیٰ سے لیکر درجہ رابعہ تک کے تمام طلباء کو 6000 ، درجہ خامسہ سے دورہ حدیث تک کے تمام طلباء کو 12000، اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان وتنظیم المدارس بورڈ سے ملحق تمام مدارس میں پڑھانے والے علمائے کرام اور آئمہ مساجد کو 20000 بار ماہانہ استغفار پڑھنے کا مشوره دیا ہے، تاکہ اللہ کریم ہمارے ملک پر خصوصی رحم فرمائے
❤️ 🤲 2

Comments