جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 16, 2025 at 07:43 PM
                               
                            
                        
                            *"اللہ کی طرف لوٹنے میں کبھی ہچکچاہٹ مت کرو، چاہے تم کتنے ہی گناہوں میں لت پت ہو جاؤ۔ وہ (اللّٰه) جس نے تمہیں گناہ کے سائے تلے بھی چھپائے رکھا، وہ توبہ کے سائے تلے ہرگز تمہیں رسوا نہیں کرے۔"* 🤍