Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 13, 2025 at 01:54 PM
سندھ کا 43 کھرب 51 ارب کا بجٹ پیش بجٹ کے دوران مزدور کی کم سے کم اجرت کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا،جس سے مزدوروں میں مایوسی پھیل گئی جب کہ وزیر اعلیٰ نے نئے مالی سال میں سرکاری ملازمتوں کے حوالے سے بھی کوئی اعلان نہ کیا #sindhbudget #sindhgovt #sindhmatters https://sindhmatters.com/9572

Comments