Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 14, 2025 at 05:57 AM
سندھ بجٹ میں پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے لیے ایک ارب مختص یہ اقدام سندھ کے عوام میں شدید تشویش اور خدشات کو جنم دے رہا ہے، کیونکہ سندھ کے اپنے تعلیمی ادارے وسائل کی کمی، اساتذہ کی عدم دستیابی، اور بنیادی سہولیات کے فقدان کا شکار ہیں #sindhbudget #sindhmatters https://sindhmatters.com/9575

Comments