
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 14, 2025 at 02:19 PM
سندھ بجٹ میں پریس کلبز و صحافتی تنظیموں کے لیے 30 کروڑ مختص
کراچی پریس کلب 7,حیدرآباد ساڑھے تین کروڑ،اخباری مالکان کی تنظیم اے پی این ایس 5، سندھ پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے لیے 2، مستحق صحافیوں کے لیے 5کروڑ مختص
#sindhbudget #dindhmatters #sindhgovt
https://sindhmatters.com/9579