
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 14, 2025 at 04:34 PM
تعلیم کے لیے سندھ کا 613 ارب کا بجٹ
اسکولوں میں زیرِ تعلیم طلبہ کے لیے 1.4ارب روپےاسکالرشپ کی مد میں رکھے گئے ہیں، سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو 13.5 ارب،این جی وی اسکول کراچی کے لیے اخوت فاؤنڈیشن کو 97.5 کروڑ روپے دیے جائیں گے
#sindheducation #sindhmatters
https://sindhmatters.com/9582