Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 15, 2025 at 11:19 AM
گورکھ ہل اسٹیشن پر ریزرٹس کی تعمیر میں گھپلوں کا انکشاف یہ اسکیم 2005 میں منظور ہوئی تھی،کئی بار نظرثانی کے باوجود اب تک مکمل نہیں ہوسکی اور اس میں پیشرفت، مانیٹرنگ، ایویلیوایشن یا بار بار کی نظرثانی کا کوئی معقول سبب دستیاب نہیں #sindhmatters #gorakhhill https://sindhmatters.com/9585

Comments