Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 16, 2025 at 04:39 PM
سندھ میں پانی کی قلت، ذراعت تباہ سندھ میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور پانی کی قلت سے انسانی زندگیاں متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ فصلوں کی کاشت و پیداوار پر بھی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، شمالی اضلاع میں انسانی زندگی سمیت ذراعت شدید متاثر ہونے لگی #sindhmatters https://sindhmatters.com/95
Image from Sindh Matters _ سندھ میٹرز: سندھ میں پانی کی قلت، ذراعت تباہ سندھ میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور پا...

Comments