
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 17, 2025 at 06:02 AM
سندھ وومن جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے تحت طالبات کو انٹرن شپ فراہم کرنے کا منصوبہ
تنظیم میں ناجیہ اشعر، ناجیہ میر، ماریہ اسمائیل، عروج سمیت کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، خیرپور اور رانی پور کی صحافی خواتین شامل ہیں، خواتین صحافیوں کی شمولیت کی دعوت
#sindhmatters #sindhwomenjournalist #sindhimedia #sindhjournalism
https://sindhmatters.com/9595