Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 17, 2025 at 07:00 PM
رکن سندھ اسمبلی شازیہ کریم، یوسف بلوچ، ایڈیشنل سیکرٹری اسد اسحاق اور اسد نبیل نے عالیہ سومرو سے ملاقات کی جس میں ارکان اسمبلی اور ایڈیشنل سیکرٹری نے 46.5 لاکھ روپے کا چیک عالیہ سومرو کو پیش کیا #aliyasoomro #sindhgovt #sindhmatters https://sindhmatters.com/9599

Comments