
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 18, 2025 at 06:17 AM
این آئی سی وی ڈی میں 40 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
مالی سال 2023-24 کے دوران ادویات کی خریداری، ملازمین کو نوازنے اور مہمانوں کی خاطر تواضع میں تقریباً 40 ارب روپے کی مالی و انتظامی بے قاعدگیوں کی نشاندہی سامنے آگئی
#nicvd #sindhgovt #sindhmatters #tip
https://sindhmatters.com/9602