Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 19, 2025 at 11:28 AM
شہداد پور میں اغوا کے بعد ہندو لڑکیوں اور لڑکوں کا اسلام قبول کرنے کا اعلان ضلع سانگھڑ کے شہر شہدادپور میں تین کم سن لڑکیوں اوردو لڑکوں کے مبینہ اغواکے بعد انہیں جبری مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کے واقعے پر انسانی حقوق کی تنطیمیں سیخ پا ہیں #sindhmatters https://sindhmatters.com/9606

Comments