
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 19, 2025 at 03:36 PM
شہداد پور سے نابالغ ہندو لڑکیوں کو مبینہ اغوا کرنے کا معاملہ
شہدادپور سے مبینہ اغوا کی جانے والی تین کم سن ہندو لڑکیوں اور ان کے کم سن کزن کی اغوا کا مقدمہ دائر کرنے کے بعد مبینہ مرکزی ملزم فرحان خاصخیلی کو گرفتار کرلیا گیا
#sindhihindu #sindhmatters
https://sindhmatters.com/9610