پاسبان ملتان نیوز چینل
June 13, 2025 at 11:27 PM
🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹 *🕌 FAJAR SALAH* > 🌸 *کوئی مال کا طلبگار ہے، کوئی اولاد کی تمنا لیے بیٹھا ہے، کوئی شفا مانگتا ہے، اور کوئی دل کے بوجھ ہلکے ہونے کی دعا کرتا ہے...* کسی کی زبان ہندی ہے، کوئی روسی میں پکار رہا ہے، کوئی عربی میں التجا کرتا ہے، اور کوئی انگریزی میں گڑگڑاتا ہے۔ *لیکن وہ ربّ... نہ آوازوں کے ہجوم سے الجھتا ہے، نہ زبانوں کے فرق سے پریشان ہوتا ہے۔* وہ سب کی سنتا ہے... اور اتنا کریم ہے کہ کسی کو بھی خالی نہیں لوٹاتا! ✨ *وہی سب سے بہترین سننے والا، سب سے بہتر قبول کرنے والا، اور سب سے عظیم ربّ ہے!* ☝🏻🤍 _*🕌 اٹھیےآپنےمقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیے اور اذکار الصباح پڑھنا مت بھولیے گا.....!!!!*_ 🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
❤️ 17

Comments