پاسبان ملتان نیوز چینل
June 14, 2025 at 10:53 PM
*حکومت نے ایران سے متعلق پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی* اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ایران سے متعلق پاکستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی حملوں کے پیش نظرپاکستانی شہری ایران کا سفر نہ کریں۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ حکومت پاکستان اپنےشہریوں کی سلامتی اور حفاظت کے لیے صورتحال پرگہری نگاہ رکھے ہوئے ہے۔
👍 😂 😢 4

Comments