پاسبان ملتان نیوز چینل
June 18, 2025 at 11:42 PM
🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹 *🕌 FAJAR SALAH* *ﺍﮔﺮ ﺻﺒﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﻧﮩﯿﮟ* *تو ﭘﮭﺮ ﺷﮑﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ* ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺷﮑﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﺗﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﺯﺭﺧﯿﺰ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮ💞 *شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز بروز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے* جو ہماری زبان پر شکوے کے علاوہ کچھ آنے ہی نہیں دیتی اگر ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی عادت نہیں پڑتی *شکر ادا کرنے کی عادت اپنایے* الحمداللہ علی کل حال *ہر حال میں اللہ کا شکر ہے* _*🕌 اٹھیےآپنےمقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیے اور اذکار الصباح پڑھنا مت بھولیے گا.....!!!!*_ 🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
❤️ 👍 4

Comments