
الکمال نشریات 💐
June 16, 2025 at 09:23 AM
القسطل الاخباری | القدس:
#فوری_خبر: صیہونی امدادی اداروں نے تصدیق کی ہے کہ حالیہ ایرانی میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک اور 92 زخمی ہوئے ہیں۔
مزید برآں، قابض صہیونی حکومت کی وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ روز کے ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں کل 287 افراد زخمی ہوئے۔
#القسطل_عربی_چینل سے
اردو ترجمہ: محمد احمد صارم

👍
1