
الکمال نشریات 💐
June 16, 2025 at 03:01 PM
غزہ کی وزارت صحت: آج صبح سویرے سے رفح کے مغربی علاقے میں امدادی سامان کی تقسیم کے مرکز کے قریب قابض فوج کی فائرنگ سے 20 افراد شہید اور 200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
#احوال_امت_مسلمہ
#مظلوم_فلسطینی_مسلمان
#عالمی_صہیونی_دہشتگرد
#امت_مسلمہ_کا_قاتل_امریکہ_واسرائیل
