الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
June 16, 2025 at 03:13 PM
غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہداء کی مجموعی تعداد 55,432 جبکہ زخمیوں کی تعداد 128,923 تک پہنچ چکی ہے۔ 18 مارچ 2025 سے اب تک 5,139 افراد شہید اور 16,882 زخمی ہو چکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران امدادی اشیاء کی تقسیم کے مراکز سے ہسپتالوں میں پہنچنے والے شہداء کی تعداد 38 اور زخمیوں کی تعداد 182 سے زائد رہی۔ اس طرح "لقمۂ عیش" یعنی روٹی کے حصول میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 338 شہداء اور 2,831 زخمیوں سے تجاوز کر چکی ہے، جو امداد کے مراکز سے ہسپتالوں میں پہنچائے گئے۔ #القسطل_عربی_چینل سے اردو ترجمہ: محمد احمد صارم #احوال_امت_مسلمہ #مظلوم_فلسطینی_مسلمان #عالمی_صہیونی_دہشتگرد #امت_مسلمہ_کا_قاتل_امریکہ_واسرائیل
Image from الکمال نشریات 💐: غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق:  7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں...

Comments