الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
June 18, 2025 at 04:33 PM
#فلسطین | #غزہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینی مسلمانوں کی تعداد  144 ہوگئی ہے، جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد  560 تک پہنچ چکی ہے، جن میں بچے عورتیں اور بوڑھے خاص طور پر نشانہ بنے ہیں۔ #احوال_امت_مسلمہ #مظلوم_فلسطینی_مسلمان #عالمی_صہیونی_دہشتگرد #امت_مسلمہ_کا_قاتل_امریکہ_واسرائیل
Image from الکمال نشریات 💐: <a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href="/hashtag...

Comments