
الکمال نشریات 💐
June 18, 2025 at 04:38 PM
#ایران_اسرائیل_جنگ:
صحافی نے ٹرمپ سے پوچھا: "آپ خامنہ ای کو کیا کہیں گے جنہوں نے کہا کہ ہم ہار نہیں مانیں گے؟"
ٹرمپ نے جواب دیا: "اُسے خوش قسمتی کی دعا دیتا ہوں!"
ٹرمپ: "میں نے اسرائیلیوں سے کہا ہے کہ وہ ایران پر حملے جاری رکھیں۔"
جبکہ دوسری طرف:
🔴 آج ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے جاری کردہ بیان میں وہ تمام باتیں کی ہیں جو خود پسندی کا شکار ٹرمپ سننا نہیں چاہتا ۔۔۔
اس لئے پاپ کارن جمع رکھیں