الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
June 18, 2025 at 05:38 PM
#تاکہ_ہم_نہ_بھولیں اور ظالم جان لے کہ اللہ نہیں بھولتا۔ الجزیرہ عربی کا 2013 کی ایک رپورٹ: شام کے شہر حمص میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں نے 6 ہزار سے زائد خواتین کی عصمت دری کی، 8 لاکھ مکانات کو تباہ کیا، تقریباً 15 لاکھ مسلمانوں کو جبراً بے دخل کیا، اور چوتھی ڈویژن اور حسن نصراللہ کی ملیشیاؤں کے ساتھ مل کر فرقہ وارانہ قتل عام انجام دیے۔ یہ سب کچھ اُس وقت ہو رہا تھا جب وہ (بزعمِ خود) القدس کی آزادی کے لیے جا رہے تھے۔ "شیعوں کے مظالم ہم نہیں بھولیں گے۔"
👍 1

Comments