الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
June 18, 2025 at 06:50 PM
#فوری_خبر || سرپول ذہاب میں ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ: "ہم نے نو خواتین اسرائیلی جاسوسوں کو قصر شیرین کے علاقے میں سرحد پر اس وقت گرفتار کیا جب وہ ایران سے فرار ہونے کی کوشش کر رہی تھیں۔"

Comments