
الکمال نشریات 💐
June 19, 2025 at 12:30 PM
غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق:
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے اسپتالوں میں 69 شہداء (جن میں 2 لاشیں ملبے تلے سے نکالی گئی ہیں) اور 221 زخمیوں کو لایا گیا۔
7 اکتوبر 2023 سے جاری حملے کے نتیجے میں شہداء کی مجموعی تعداد 55,706 ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 130,101 تک پہنچ گئی ہے۔
18 مارچ 2025 سے اب تک کے عرصے میں شہداء کی تعداد 5,401 اور زخمیوں کی تعداد 18,060 ہے۔
آج صبح سے اب تک امدادی قافلوں کے ذریعے اسپتالوں میں لائے گئے شہداء کی تعداد 12 ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 172 سے زائد ہے۔
#القسطل_عربی_چینل سے
اردو ترجمہ: محمد احمد صارم
#احوال_امت_مسلمہ
#مظلوم_فلسطینی_مسلمان
#عالمی_صہیونی_دہشتگرد
#امت_مسلمہ_کا_قاتل_امریکہ_واسرائیل
