Imran Riaz Khan Official✅
Imran Riaz Khan Official✅
June 19, 2025 at 12:40 PM
*آرمی چیف عاصم منیر اور ٹرمپ کی ملاقات میں تہہ پایا ہے کہ منرل مائننگ پروجیکٹ دے دیا جاۓ گا* *🚨🇵🇰یہ 1965 نہیں ہے یہ سوشل میڈیا کا دور ہے۔۔۔!!!!!!* *اے ار وائی جھوٹ بول رہا ہے جنرل اشفاق کیانی نے مارچ 2011 میں صدر بارک اوباما سے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی تھی جس کے دو مہینے بعد اسامہ بن لادن کو امریکہ کے حوالے کیا گیا تھا* *جبکہ بدلے میں جنرل اشفاق کیانی کو ایکسٹینشن ملی تھی* (عمران ریاض خان)
Image from Imran Riaz Khan Official✅: *آرمی چیف عاصم منیر اور ٹرمپ کی ملاقات میں تہہ پایا ہے کہ منرل مائننگ ...
👍 ❤️ 😢 😮 22

Comments