
Shaykh Azhar Iqbal D.B
May 28, 2025 at 07:21 AM
📣 : نور کی کرنیں، خواتین کے دلوں میں اتریں!
--- --- --- --- --- --- --- --- --- --- --- --- ---
"...بیشک اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ پرہیزگار ہے..." (قرآن 49:13)
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے, فرماتے ہیں:
میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! نجات کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی زبان کو قابو میں رکھو، تمہارا گھر تمہیں اپنے اندر سما لے (یعنی ضرورت کے بغیر گھر سے نہ نکلو) اور اپنی غلطیوں پر رویا کرو۔“
محترم 'حضرت مولانا شیخ اظہر اقبال(دامت برکاتہم)' کا
ماہانہ خصوصی بیان (برائے خواتین) *آج نور اکیڈمی میں* (براہ راست) ہوگا۔
تاریخ: آج, بدھ، 28 مئ 2025
وقت: 3:15 دوپہر
(صرف خواتین کے لیے)
📌 : نور اکیڈمی:
https://maps.app.goo.gl/ZfQAuPdiaMbDazsp6
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: 924-4432-0322

❤️
1