Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
May 30, 2025 at 09:52 AM
🌟 ذوالحجہ کے پہلے 10 دن اور کثرتِ ذکر 💬 آیئے! ان مبارک دنوں میں ذکر، تکبیر، تلاوت، صدقہ، اور نیکیوں کا اہتمام کریں اور اللہ کا قرب حاصل کریں۔ 🤲 یاد رکھیں: ان دنوں کے اعمال اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ہیں۔ 📢 اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ سب کو ان دنوں کی اہمیت کا شعور ہو.
Image from Shaykh Azhar Iqbal D.B: 🌟 ذوالحجہ کے پہلے 10 دن اور کثرتِ ذکر   💬 آیئے! ان مبارک دنوں میں ذک...
❤️ 1

Comments