Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
June 1, 2025 at 06:12 AM
🐐 *کیا آپ پر قربانی واجب ہے*؟ اگر آپ صاحبِ نصاب ہیں (یعنی آپ کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کے برابر مال، نقدی یا ضرورت سے زائد سامان موجود ہے) تو قربانی واجب ہے۔ 🕌 قربانی کا مقصد: یہ صرف جانور ذبح کرنا نہیں، بلکہ حضرت ابراہیمؑ کی سنت پر عمل اور اللہ کی رضا کے لیے اپنی محبتوں کو قربان کرنا ہے۔ 📿 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "نہ اُن کا گوشت اللہ کو پہنچتا ہے اور نہ خون، بلکہ اُس تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔" (سورۃ الحج: 37)
Image from Shaykh Azhar Iqbal D.B: 🐐 *کیا آپ پر قربانی واجب ہے*؟  اگر آپ صاحبِ نصاب ہیں (یعنی آپ کے پاس ...
❤️ 2

Comments