Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
June 2, 2025 at 06:42 AM
🕋 *عشرہ ذوالحجہ کا آغاز ہو چکا ہے*..! *ذوالحجہ کے پہلے 10 دن* *سال کے سب سے افضل دن* 📿 ہر تسبیح، ہر دعا، ہر سجدہ... اللہ کو بے حد محبوب ہے! 🔥 یہ دن ضائع نہ کریں، شاید یہ آخری ذوالحجہ ہو ہماری زندگی کا...! 💖 اب وقت ہے دل کو جگانے کا، نفس کو جھکانے کا، اور رب کو منانے کا۔ 🕌 عبادت کریں، استغفار کریں، روزے رکھیں، صدقہ دیں، اور اللہ کی رضا کے لیے دل، وقت اور عمل... سب کچھ قربان کریں۔ 📢 اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ سب کو یاد دہانی ہو جائے۔
Image from Shaykh Azhar Iqbal D.B: 🕋 *عشرہ ذوالحجہ کا آغاز ہو چکا ہے*..!  *ذوالحجہ کے پہلے 10 دن*  *سال ...
❤️ 👍 3

Comments