
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
June 14, 2025 at 02:11 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
﷽
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کی ہر صبح کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے۔
آپ کا آج کا دن آپ کے گزشتہ دن سے بہتر ہو، اور اللہ کی رحمت اور برکت سے معمور ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل صحت، حفاظت اور کامل ایمان عطا فرمائے۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت اور امان میں رکھے۔
اور آپ کا شمار ان خاص بندوں میں ہو جن پر اُس کی خاص رحمتیں اور انعامات نازل ہوتے رہیں۔
آمین یا ربّ العالمین
❤️
2