
TEAM KAPTAN OFFICIAL
June 17, 2025 at 11:43 PM
*🇮🇷🚨🇮🇱ایران کا اسرائیلی شہر رامات، ہرزلیہ پر حملہ،متعدد بسوں کو آگ لگ گئی۔*
*اسرائیل کا اصفہان میں ایران کی ائیر بیس پر حملہ،ایرانی شہر قزوین پر بھی بمباری*.
*عرب میڈیا*