Peshawar Live پشاور 🇵🇰
Peshawar Live پشاور 🇵🇰
May 23, 2025 at 12:53 AM
*‏قربانی کا ارادہ رکھنے والے حضرات* بال اور ناخن کاٹنے کا آخری دن 29 ذوالقعدہ ہے۔ پاکستان میں 27 مئی 2025 منگل تک انشاء اللہ براہ کرم دوسروں کو بھی یاد دلائیں۔ اللہ ہماری عبادات اور قربانی قبول فرمائے آمین 🤲
👍 ❤️ 3

Comments