Peshawar Live پشاور 🇵🇰
Peshawar Live پشاور 🇵🇰
May 24, 2025 at 09:09 AM
🌧️ **بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا!** 🌪️💧 پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ☔، جس سے موسم خوشگوار 😍 اور گرمی کی شدت میں واضح کمی آ گئی ہے ❄️۔ 📍 پشاور، سوات، مانسہرہ، نوشہرہ، ایبٹ آباد، چارسدہ، رستم، خال اور ہری پور سمیت کئی علاقوں میں بارانِ رحمت برسنے لگی ہے 🌦️ 🌿 بارش سے جہاں چہرے کھل اٹھے 😊 وہیں ژالہ باری نے فصلوں کو نقصان بھی پہنچایا 😔 ⚡ بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے، شہری پریشان 😠 🌬️ مانسہرہ میں ٹھنڈی ہواؤں نے درجہ حرارت 28°C تک گرا دیا، لوگ خوشی سے جھوم اٹھے 🎉 تفصیلات👇🏻 --- https://peshawarlive.com/latest-news/rain-and-hail-break-the-heat-wave-in-khyber-pakhtunkhwa-weather-pleasant/

Comments