
Peshawar Live پشاور 🇵🇰
June 16, 2025 at 07:49 AM
پشاور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی بہنوں نے امریکہ میں اسکواش ٹورنامنٹ میں تاریخ رقم کردی
خیبرپختونخوا کی ہونہار اسکواش کھلاڑی سحرش علی اور ماہ نور علی نے یو ایس جونیئر گولڈ اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ فائنل میں ایک دوسرے کے مقابل آنے والی ان بہنوں نے تاریخ رقم کردی!
تفصیلات
👇🏻
https://peshawarlive.com/sports/pakistani-sisters-from-peshawar-make-history-at-squash-tournament-in-the-us/
❤️
👍
2