𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
June 15, 2025 at 03:56 PM
*دنیا کے بہترین اردو بولنے والوں میں مقابلہ تھا* *سوال نہایت ہی مشکل پوچھا گیا تھا که سکون, اطمینان خوشی خاموشی اور ذہنی یکسوئی کو زیادہ سے زیادہ 5 الفاظ کے جملے میں بیان کریں.* *جو مقابلہ جیتا اسکا جواب تھا🤩* *میری بیوی سو رہی ہے* 🤩🤩🤩🤩🤩😆😆😂😂😂😂😅😅😅😅😂😂😂😂😂😜🤪🤪🤪 *آو ملکر مسکراتے ہیں*☺️
😂 ❤️ 😮 👍 🙏 😢 😜 1.7K

Comments