𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
June 16, 2025 at 04:09 PM
*پپو اپنے دوست کے ساتھ رات* *کو پڑھ رہا تھا*
*دوست کیا ٹائم ہوگیا*
*پپو نے ایک پتھر اٹھاکر سامنے* *کے گھر پرمارا*
*ایک عورت نکلی اور بولی*
*
*کمینو اب تو سوجاؤ رات کے* *تین بجے ہیں* 🤣🤪🤪
Manno😻
😂
❤️
👍
😮
😢
🙏
☠️
❤
🖐
🤔
1.8K