𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
June 17, 2025 at 04:39 PM
*ایک لڑکی ناول بہت پڑھا کرتی تھی اور خیالوں میں سوچا کرتی تھی۔۔۔ یا اللّٰه ایسا لڑکا دے* *جو میرے لئے گاڑی کا دروازہ کھولے اور ہر وقت اس کے ہاتھ پیسے گننے میں مشغول رہیں۔۔۔🧐* *پھر اسکی شادی بس کنڈیکٹر سے ہو گئی۔۔۔😝😹* Manno😻
😂 ❤️ 😮 👍 😢 🙏 🥳 🖐 🤣 🤧 1.8K

Comments