𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
June 18, 2025 at 03:45 PM
*ایک آدمی جہاز میں پہلی بار بیٹھا جیسے ہی جہاز کا اگلا ٹائر اوپر اٹھا تو.!✈️🤔🧐* *آدمی پائلٹ کے پاس جاکر اسےچپیڑیں مارنے لگا اور بولا میں پہلے ہی ڈرا ہوا ہوں اور تم اوپر سے ویلنگ کر رہے ہو۔!🤣😂🤩😂* #funny #explore #explorepage
😂 ❤️ 👍 😮 🙏 😢 🤩 ✈️ 🎉 1.3K

Comments