
Muhammad Ali Madani
June 19, 2025 at 04:02 AM
🌹 *جمعرات اور درودِ پاک* 🌹
⭐ *فرمانِ خاتم النبیین ﷺ* ⭐
جو شخص جمعرات کے دن مجھ پر 100 بار درودشریف پڑھے، کبھی فقیر (یعنی تنگدست) نہ ہوگا.
(جذب القلوب مترجم، صفحہ 279)
💫 *فرمانِ رحمۃ للعالمين ﷺ* 💫
جب جُمعرات کا دِن آتا ہے ، اللہ کریم فِرِشْتوں کو بھیجتا ہے ، جِن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں ، وہ لکھتے ہیں ، کون جمعرات کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کَثْرَت سے دُرُودِ پاک پڑھتا ہے۔
(کنزالعمال، حدیث : 2174)
❤️
🌹
💞
❤
🇸🇩
💗
💚
30